the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈنمارک کے محققین نے اپنی نوعیت کی ایک سب سے بڑی تحقیق میں یہ واضح کیا ہے کہ پروٹین سے بھرپور غذا جسم کو موٹاپے کا شکار ہونے سے محفوظ رکھتی ہے۔ماہرین کے مطابق روزمرہ خوراک میں پروٹین کی زائد مقدار



شامل کرنا جسمانی وزن کو معمول کی سطح پر رکھتے ہوئے بڑھنے سے روکتا ہے۔محققین کا ماننا ہے کہ گوشت،مچھلی اور انڈوں پر مبنی غذا کے ساتھ ساتھ خوراک میں ثابت اناج ،سیریلزاور تازہ سبزیاں اور پھل شامل کرنے سے انسانی جسم میں اضافی چربی کی پیداوار کم ہوجاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.